Maher Zain "One Big Family" letra

Traducción al:bsruur

One Big Family

I wonder why you and me fight each otherDon’t you see the similarities between us?Take a minute and see yourself in the mirrorYou look like me: those eyes, lips – you can’t deny

Pre-chorus:Have you thought aboutWhy we look the same?Why we feel the same?Don’t tell me it’s by chance

Chorus:Oh, you’re my brotherYou’re my sisterWe’re one big familyOh, you’re my brotherYou’re my sisterJust one big family

It doesn’t matter if you live far away from meYou feel I feel, you bleed I bleed, you cry and I cryWe sleep and dreamSometimes we’re sad, sometimes we’re happyYou breathe I breatheWe love, walk, talk and we smile

PRE-CHORUS

CHORUS

I care about youAnd I wish you could realiseThere’s no difference between us twoWe’re part of one familyNo matter how far you areAnd even if we don’t know each otherOh, you and me, me and you, we are one

ایک بڑا خاندان

میں حیران ہوں، کیوں آپ اور میں ایک دوسرے سے لڑتے ہیں؟کیا آپ ہم میں مماثلت نہیں دیکھتے ؟ایک لمحہ لیں اور خود کو آئنہ میں دیکھیں۔آپ میرے جیسے لگتے ہیں، وہی آنکھیں وہی منہ۔۔آپ انکار نہیں کر سکتے۔

کیا آپ نے کبھی سوچا؟ہم ایک سے کیوں لگتے ہیں؟ہم ایک سا کیوں محسوس کرتے ہیں؟مت کہیں، یہ اتفاق ہے۔

oh،آپ میرے بھیاآپ میری بہناہم"سب" ایک بڑا سا خاندان ہیںoh،آپ میرے بھیاآپ میری بہناصرف ایک بڑا خاندان

یہ اہم نہیں ،اگرآپ مجھ سے بہت دور رہتے ہیں۔آپ محسوس کرتے ہیں ،میں بھی محسوس کرتا ہوں۔آپ کا لہو بہتا ہے میرا بہتا ہے،آپ روتے ہیں میں روتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سوتے اور خواب دیکھتے ہیںکبھی ہم غمگین ،کبھی خوش ہوتے ہیںآپ سانس لیتے ہیں میں سانس لیتا ہوںہم پیار کرتے ،چلتے، باتیں کرتے،اور مسکراتے ہیں

مجھے آپ کا خیال ہےاور میری خواہش ہے آپ محسوس کر سکیںکوئی فرق نہیں ہم دونوں میں،ہم ایک خاندان کا ہی حصہ ہیںاہم نہیں آپ کتنے دور ہیںاور اگر ہم جانتے بھی نہیں ،ایک دوسرے کوOh,آپ اور میں ،میں اور آپ،ہم ایک ہیں۔

Aquí se puede encontrar la letra de la canción One Big Family de Maher Zain. O la letra del poema One Big Family. Maher Zain One Big Family texto.