Hala Alturk "Live In The Moment" letra

Traducción al:enur

Live In The Moment

Live in the moment, you won’t regret it (4X)

اليوم انعيش وبكرا يرحلمن اليوم ورايح ما أسألبدّي البكرا الجاي وينحتى كحل بيها العينالعالم جميل وزينوزين يخلي العالم اجمل(2X)

Live in the moment, you won’t regret it (2X)

على الأيام ماني وحيدةوالأحلام لوّنها بإيدي

على الأيام ماني وحيدةوالأحلام لوّنها بإيدي

أمشي ولا عمري أخافوأنده للزمن يوقف

أمشي ولا عمري أخافوأنده للزمن يوقف

وأمحي وأرسم دنيي جديدةدنيي جديدة

Live in the moment, you won’t regret itTime waits for no one, don’t you forget itYesterday’s the past so keep pushing forwardDon’t stop, don’t quit, you just keep goingWe can party, party right here right nowTomorrow’s too late, just live in the moment

Live in the moment, you won’t regret it (2X)

بين الزهور بثبت خطواتيوأمشي للنوروأبني حياتي

بين الزهور بثبت خطواتيوأمشي للنوروأبني حياتي

على الأيام ماني وحيدةوالأحلام لوّنها بإيدي

على الأيام ماني وحيدةوالأحلام لوّنها بإيدي

بحدد بالقلب وبالروح وحدي بقرر وين أروح

بحدد بالقلب وبالروح وحدي بقرر وين أروح

خلي ذاتي تلاقي ذاتي تلاقي ذاتي

حال میں جیو

حال میں جیو ، تم نہیں پچھتاو گے(۴x)

آج ہم جی رہے ہیں اور زندگی گزر رہی ہےاب کے بعد میں نہیں پوچھوں گیمیں جاننا چاہتی ہوں بقیہ زندگی کہاں ہےسو میں اس کا لطف اٹھاتی ہوںدنیا بہت حسین و جمیل ہےاور حسن عالم کو حسین بناتا ہے(۲x)

حال میں جیو ، تم نہیں پچھتاو گے(۲x)

آج کل میں اکیلی نہیں ہوںاور اپنے خوابوں کو میں اپنے ہاتھوں سے رنگین بناتی ہوں

آج کل میں اکیلی نہیں ہوںاور اپنے خوابوں کو میں اپنے ہاتھوں سے رنگین بناتی ہوں

میں چلتی رہتی ہوں اور ڈرتی نہیں ہوںاور وقت کو کہتی ہوں رک جاو

میں چلتی رہتی ہوں اور ڈرتی نہیں ہوںاور وقت کو کہتی ہوں رک جاو

اور میں نئی خود دنیا بناتی اور مٹاتی ہوں

حال میں جیو ، تم نہیں پچھتاو گےوقت کسی کا انتظار نہیں کرتا، بھولنا متکل گزر چکا سو آگے بڑھتے رہورکو مت، ہمت مت ہارو، آگے بڑھتے رہوہم یہاں خوب مزے کر سکتے ہیں ابھی اسی وقتکل بہت دور ہے سو حال میں ہی جیو

حال میں جیو ، تم نہیں پچھتاو گے(۲x)

پھولوں کے درمیان میں اپنے قدم رکھتی ہوںاور روشنی کی طرف بڑھتی ہوںاور اپنی مرضی کی مالک ہوں

پھولوں کے درمیان میں اپنے قدم رکھتی ہوںاور روشنی کی طرف بڑھتی ہوںاور اپنی مرضی کی مالک ہوں

آج کل ،میں اکیلی نہیں ہوںاور اپنے خوابوں کو میں اپنے ہاتھوں سے رنگین بناتی ہوں

آج کل ،میں اکیلی نہیں ہوںاور اپنے خوابوں کو میں اپنے ہاتھوں سے رنگین بناتی ہوں

اپنے دل و جان سے فیصلہ کو کہ کہاں جانا ہے

اپنے دل و جان سے فیصلہ کو کہ کہاں جانا ہے

میں خود اپنا آب ڈھونڈتی ہوں، میں خود، میں خود ۔۔۔

Aquí se puede encontrar la letra de la canción Live In The Moment de Hala Alturk. O la letra del poema Live In The Moment. Hala Alturk Live In The Moment texto.